ابنا: لانسٹ طبی جریدے میں شایع ہونے والے تحقیقاتی نتائج کے مطابق پولیو کے قطرے نہ پلایا جانا پاکستان و افغانستان کے بعض علاقوں میں بچوں میں پولیو کا مرض بڑھنے کا باعث بنا ہے ۔ پاکستان ۔ افغانستان ۔ ہندوستان اور نائیجیریا دنیا کے ایسے چار ممالک ہیں کہ جہاں اب بھی بچے پولیو کا شکار ہیں ۔ اور سنہ 2011 میں پاکستان میں 926 اور افغانستان میں229 بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں ۔....... /169
4 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 327002
پاکستان و افغانستان کے بعض علاقوں میں پولیو کا مرض بڑھتا جارہا ہے ۔